مولانا صوبے کی ترقی کیلئے آگے آئیں

مولانا صوبے کی ترقی کیلئے آگے آئیں

پشاور (اے پی پی)گورنر خیبر پختونخوا کی مشیر اطلاعا ت ثمر ہارون بلور نے کہا کہ مولانا فضل الر حمن اور جے یو آئی کی طرف سے عجیب باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔

 مولانا صوبے کی ترقی کے لئے ہمارے ساتھ آگے آئیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جھنجلاہٹ اس لئے ہے کہ مولانا کے ساتھ ملاقات اور مشورے کوئی نہیں لے رہا ، ان کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی ابھی بھی حفاظتی تحویل میں ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...