فوجی اڈوں کے فریزر خراب،پینٹاگون نے واقعے کو مشتبہ سائبر حملہ قرار دیدیا
واشنگٹن (آئی این پی)پینٹاگون فوجی اڈوں کے فریزر خراب ہونے کے واقعات کو مشتبہ سائبر حملہ قرار دے کر تحقیقات کر رہا ہے ۔
امریکی حکام کے مطابق پینٹاگون نے ملک کے مختلف فوجی اڈوں پر موجود اشیائے خورونوش کے سٹورز کے فریزرز میں پراسرار خرابی کے واقعات کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ حکام کو شبہ ہے کہ یہ محض تکنیکی خرابی نہیں بلکہ سائبر حملے کے ذریعے کولنگ سسٹمز کو نشانہ بنانے کی کوشش ہوسکتی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments