پشاور ،شادی کی تقریبات میں ہوا ئی فائرنگ ،6دولہوں سمیت 10افراد گرفتار

پشاور ،شادی کی تقریبات  میں ہوا ئی فائرنگ ،6دولہوں  سمیت 10افراد گرفتار

پشاور(این این آئی)شادی کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ پر پولیس نے 6 دولہوں سمیت دس افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ کے خلاف کارروائیاں تھانہ ریگی، مچنی گیٹ، تہکال، پشتخرہ اور ناصر باغ میں کی گئیں، گرفتار افراد سے اسلحہ بھی برآمدکرلیا گیا۔

شادی کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ پر پولیس نے 6 دولہوں سمیت دس افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ کے خلاف کارروائیاں تھانہ ریگی، مچنی گیٹ، تہکال، پشتخرہ اور ناصر باغ میں کی گئیں، گرفتار افراد سے اسلحہ بھی برآمدکرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...