ٹک ٹاکر زیادتی کیس:رجب بٹ ودیگر ملزموں کی بریت درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائیگا
لاہور(آئی این پی)ٹک ٹاکر عائشہ جٹ سے مبینہ زیادتی کے الزام میں یوٹیوبر رجب بٹ اور دیگر ملزموں کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج (پیر)کے روز سنایا جائے گا۔
ایڈیشنل سیشن جج ظفریاب چدھڑ کی جانب سے فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد ملزموں کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا گیا ۔ملزموں کیخلاف تھانہ نواب ٹاؤن پولیس نے عائشہ جٹ کی شکایت پر مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments