شاہ محمود جیل میں چہل قدمی کرتے گرپڑے ،طبیعت ناساز

شاہ محمود جیل میں چہل قدمی  کرتے گرپڑے ،طبیعت ناساز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

ان کے وکیل تیمور ملک کے مطابق شاہ محمود اپنی بیرک میں چہل قدمی کر رہے تھے کہ چکر آنے سے گر پڑے ۔ ان کے گھٹنے اور بازو پر چوٹیں آئیں۔ جیل حکام نے ان کے خون کے نمونے لے کر شوکت خانم ہسپتال بھجوا دئیے ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد کے مشورے پر شاہ محمود کے سی ٹی سکین اور علاج معالجے کیلئے درخواست دائر کی جا رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...