اسلام آبادکے بلدیاتی انتخابات کاشیڈول ہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد(رضوان قاضی)وفاقی دارالحکومت کے بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کا 21 اکتوبر کا آرڈر اور انتخابی شیڈول چیلنج کر دیا گیا۔۔۔
چودھری امجد علی کی جانب سے بیرسٹر عادل عزیز قاضی کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائردرخواست میں الیکشن کمیشن، وزارت داخلہ، وزارت قانون اورسی ڈی اے سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیاگیا کہ پرانی حلقہ بندیوں کی قانونی حیثیت کا تعین کیے بغیر الیکشن نہیں کرایا جا سکتا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments