بانی پی ٹی آئی کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی

 بانی پی ٹی آئی کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں زیر سماعت بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔۔۔

 جبکہ اعظم سواتی کی بریت درخواست میں نوٹس جاری کردیئے گئے ،گزشتہ روز کیسز کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی ودیگر کی عدم دستیابی کے باعث فرد جرم عائد نہ ہوسکی اور عدالت نے 2 مقدمات کی سماعت 12 جنوری تک ملتوی کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...