عمران خان سے کسی پارٹی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی
راولپنڈی (آئی این پی،مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کسی بھی پارٹی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔۔۔
ملاقات کا وقت ختم ہونے پر پی ٹی آئی رہنما د اہگل ناکے سے واپس روانہ ہو گئے، نادیہ خٹک، اجمیری خان، رضوان مجید بٹ اور علی عبداللہ نیازی ملاقات کے لئے پہنچے تھے ، فہرست میں نام ہونے کے باوجود مبشر عباسی ملاقات کے لئے نہیں پہنچے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments