ڈاکٹر اختر عباس کا بطور سیکرٹری فارمیسی کونسل اضافی چارج پر تقرر کالعدم قرار
اسلام آباد(رضوان قاضی)اسلام آباد ہائیکور ٹ نے فارمیسی کونسل آف پاکستان میں سیکرٹری کے اضافی چارج سے متعلق کیس میں ڈاکٹر محمد اختر عباس خان کا بطور سیکرٹری فارمیسی کونسل اضافی چارج پر تقرر کالعدم قرار دے دیا۔
جسٹس ارباب محمد طاہر نے فضل اللہ فاروق کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں کہاگیا ہے کہ 15 جنوری 2026 کا نوٹیفکیشن قانونی اختیار کے بغیر اور ضابطے کے برخلاف جاری کیا گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments