پھر وارنٹ گرفتاری جاری
پشاور(آئی این پی ) پشاور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں عدم حاضری پر ایک بار پھر خبیر پختونخوا کے معزول وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دئیے ۔
سہیل آفریدی اورپی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کو صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد حراست میں لیا گیا تھا جس کے بعد سے وہ منظر سے غائب ہیں۔ان کی حراست کی تصدیق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے عالمی خبر رساں ادارے سے گفتگو کے دوران کی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments