بولان:نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا

بولان:نامعلوم افراد نے ریلوے  ٹریک دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا

کوئٹہ(آئی این پی )ضلع بولان میں لمجی کے قریب نبی بخش کراس کے مقام پر نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد سے ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا ۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچنگ شروع کردی ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...