پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم جیل منتقل
پشاور (اے پی پی) تحریک انصاف کے صوبائی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو جیل منتقل کر دیا گیا۔
جاری سرکاری حکم نامہ میں بتایا گیا کہ تینوں رہنماؤں کو گزشتہ رات پشاور ہائیکورٹ کے مرکزی گیٹ سے حراست میں لیا گیا تھا، انہیں تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments