بلاول کے بیان نے 28ویں ترمیم کا فاصلہ بڑھا دیا ،آفاق احمد

بلاول کے بیان نے 28ویں ترمیم کا فاصلہ بڑھا دیا ،آفاق احمد

کراچی (سٹاف رپورٹر) چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے بیان نے 28ویں آئینی ترمیم کے درمیان فاصلہ بڑھا دیا ہے ، بلاول وضاحت کریں کہ کراچی میں خونریزی کا خدشہ ہے یا یہ ان کا ارادہ ہے ۔

آفاق احمد نے بلاول بھٹو کی جانب سے 27ویں آئینی ترمیم کی حقیقت بیان کرنے کو جرأت مندانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی حکومت کے قیام کے وقت سے کہہ رہا ہوں کہ ماضی کی حکومتوں کو کرپٹ اور اپنے ہاتھوں بنائی گئی عمران خان کی حکومت کو نااہل ثابت کرکے عوام کو بتایا جائے گا کہ موجودہ سیاسی نظام ناکام ہوچکا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...