این ایچ اے کا ملک بھر میں اثاثوں کی رجسٹری تیار کرنے کا فیصلہ

این ایچ اے کا ملک بھر میں اثاثوں کی رجسٹری تیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ایس ایم زمان ) نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے )نے ملک بھر میں اثاثوں کی رجسٹری تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

این ایچ اے ملک بھر کی موٹر ویز و ہائی ویز سمیت فزیکل اثاثوں کی رجسٹری بنائے گا، مذکورہ رجسٹری تیار کرنے کے لیے کنسلٹنسی سروسز کے لیے کمپنی کی خدمات حاصل کرنے کی منظوری دی ہے ،این ایچ اے نے فکسڈ ایسٹ رجسٹر تیار کرنے کے لیے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ فرم کی خدمات حاصل کرنے کے لیے کنسلٹنسی سروسز کا کنٹریکٹ منظور کر لیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...