ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجاز احمد بٹر پریزائیڈنگ آفیسر لیبر کورٹ ڈی آئی خا ن تعینات

 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجاز احمد  بٹر پریزائیڈنگ آفیسر لیبر  کورٹ ڈی آئی خا ن تعینات

لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجاز احمد بٹر کوپریزائیڈنگ آفیسر پنجاب لیبر کورٹ ڈیرہ اسماعیل خان تعینات کردیا گیا، ان کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کردی گئیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجاز احمد بٹر کوپریزائیڈنگ آفیسر پنجاب لیبر کورٹ ڈیرہ اسماعیل خان تعینات کردیا گیا، ان کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کردی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...