لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد پرویز کی بشری ٰ بی بی کی درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد  پرویز کی بشری ٰ بی بی کی درخواست  پر سماعت سے معذرت

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے 2023 میں دائر مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔

 جسٹس امجد پرویز نے ریمارکس د ئیے کہ درخواست گزار کا وکیل رہا ہوں اس لیے سماعت نہیں کرسکتا، عدالت نے فائل واپس چیف جسٹس کو بھیج دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...