خیبر میں سرچ آپریشن، دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 6 پولیس اہلکار زخمی

خیبر میں سرچ آپریشن، دہشتگردوں سے  فائرنگ کا تبادلہ، 6 پولیس اہلکار زخمی

خیبر (این این آئی)خیبر کے علاقے ملوارڈ، اکاخیل میں سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

 زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے پشاور منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس  کے مطابق علاقے میں سرچ آپریشن تاحال جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...