سندھ فزیکل ایجوکیشن ایسوسی ایشن حیدرآباد کاتعزیتی اجلاس

 سندھ فزیکل ایجوکیشن ایسوسی ایشن حیدرآباد کاتعزیتی اجلاس

سندھ فزیکل ایجوکیشن ایسوسی ایشن حیدرآباد ریجن کا ایک تعزیتی اجلاس صدر عقیل احمد کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے سیکریٹری عامر شفیق کی والدہ، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری مدثر آرائیں کے تایا،

حیدر آباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اور پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین عبدالرزاق آرائیں کے بھائی کے انتقال پر انتہائی دکھ کا اظہار کیاگیا اور دعا کی گئی۔ اجلاس میں خرم رفیع، زینب ارباب، ریحانہ بھٹی، سیدہ نسیمہ شاہ، احمد نواز، حسین امام قادری، ایس ایم سلیم ، سید راحت علی شاہ، ساجد خانزادہ، یاسین شیخ و دیگر نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں