شیو نارائن چندر پال ڈومیسٹک کرکٹ سے بھی نظر انداز

شیو نارائن چندر پال ڈومیسٹک  کرکٹ سے بھی نظر انداز

ویسٹ انڈین بیٹسمین شیو نارائن چندر پال ڈومیسٹک کرکٹ سے بھی نظر انداز کئے جانے لگے..

کنگسٹن(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈین بیٹسمین شیو نارائن چندر پال ڈومیسٹک کرکٹ سے بھی نظر انداز کئے جانے لگے ۔ ڈبلیو آئی سی بی پروفیشنل کرکٹ لیگ کے ڈرافٹ میں انہیں 90 کھلاڑیوں میں نہیں رکھا گیا۔ انہیں گزشتہ دنوں آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ڈراپ کردیاگیا تھا جبکہ پی سی ایل میں گیانا کے نامزد ڈرافٹ میں بھی وہ موجود نہیں ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں