کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کا فری امپائرنگ کورس آج شروع ہوگا

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کا فری امپائرنگ کورس آج شروع ہوگا

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے فری امپائرنگ کوچنگ کورس کا اعلان کردیا۔کے ایچ اے سیکریٹری حیدرحسین کا کہنا ہے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے فری امپائرنگ کوچنگ کورس کا اعلان کردیا۔کے ایچ اے سیکریٹری حیدرحسین کا کہنا ہے کہ امپائرنگ کے گرتے ہوئے معیار میں بہتری اور نوجوان امپائرز کی تیاری بہت ضروری ہے ۔چھ رو ز ہ امپائرنگ کوچنگ کورس حنیف خان اینڈ ڈاکٹر جنید علی شاہ ہاکی اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں آج شروع ہوگا جس کے کیمپ کمانڈنٹ سینئر امپائر جمیل بٹ ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں