بیٹے کی پیدائش ،کرکٹر اسماویہ اقبال ماں بن گئیں

بیٹے کی پیدائش ،کرکٹر اسماویہ اقبال ماں بن گئیں

قومی خاتون کرکٹر کی شادی 2017میں فرسٹ کلاس کرکٹر عبدالرحمن سے ہوئی تھی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی خاتون کرکٹر اسماویہ اقبال بیٹے کی ماں بن گئیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر یہ خوش خبری اپنے مداحوں سے شیئر کی ہے ۔ٹی ٹونٹی ہیٹرک کرنے والی اولین خاتون کرکٹر اسماویہ اقبال کی شادی فرسٹ کلاس کرکٹر عبدالرحمن مزمل سے 2017 میں ہوئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...