نیمار جونیئر برازیلین کپتان مقرر

نیمار جونیئر برازیلین کپتان مقرر

کوپا امریکا فٹ بال ٹورنامنٹ میں پیرس سینٹ جرمین کے اسٹرائیکر نیمار جونیئر اپنی نیشنل ٹیم برازیل کی کپتانی کریں گے

ریو ڈی جنیرو (اسپورٹس ڈیسک ) کوپا امریکا فٹ بال ٹورنامنٹ میں پیرس سینٹ جرمین کے اسٹرائیکر نیمار جونیئر اپنی نیشنل ٹیم برازیل کی کپتانی کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں