مشفق الرحیم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ لے اڑے

مشفق الرحیم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ لے اڑے

سری لنکا کیخلاف مئی کے مہینے میں کھیلی گئی سیریز کے دوران عمدہ بیٹنگ کی بدولت بنگلہ دیشی بیٹسمین مشفق الرحیم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ لے اڑے جنہوں نے دوسرے ون ڈے میں 125رنز بنا کر اپنی ٹیم کو سری لنکا کیخلاف پہلی سیریز جتوائی

دبئی (سپورٹس ڈیسک)سکاٹ لینڈ کی کیتھرین برائس آئرلینڈ کیخلاف چار ٹی ٹونٹی میچز میں 96 رنز اور پانچ وکٹوں کی بدولت خاتون پلیئر آف دی منتھ قرار پائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں