کراچی میں پہلی سافٹ بال لیگ کا رواں سال نومبر میں انعقاد

کراچی میں پہلی سافٹ بال لیگ  کا رواں سال نومبر میں انعقاد

ورلڈ سافٹ بال ڈے کے موقع پر سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جہاں ڈاکٹر فرحان عیٰسی کا کہنا تھا کہ سافٹ بال فیڈریشن کے اشتراک سے رواں سال نومبر میں پہلی سافٹ بال لیگ کراچی میں منعقد کرائی جائے گی جس میں لاہور، کوئٹہ،پشاور،اسلام آباد اور میزبان کراچی کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں