آل پاکستان چیف منسٹر ٹی ٹوئنٹی میں بلوچستان تھنڈرز کی دوسری فتح

آل پاکستان چیف منسٹر ٹی ٹوئنٹی  میں بلوچستان تھنڈرز کی دوسری فتح

آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز وومن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ میں بلوچستان تھنڈرز نے پنجاب واریئرز کو دو وکٹوں سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کرلی

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) فاتح ٹیم کے آٹھ وکٹوں پر 128 رنز میں عمیمہ سہیل نے ناقابل شکست 68 رنز بنائے۔ اس سے قبل پنجاب واریئرز کی ٹیم نے چھ وکٹوں پر 127 رنز بنائے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں