ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا:چیئرمین پی سی بی

ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن  کروں گا:چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کا کہنا ہے کہ ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) رمیزراجہ نے پیغامات بھیجنے اورنیک خواہشات رکھنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ رمیزراجہ نے مزید کہا کہ کھلے دل اورصاف شفاف انداز میں کام کرنے کی کوشش کروں گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں