دورہ پاکستان ختم کرنے سے قبل پوچھا ہی نہیں گیا:ہیتھر نائٹ

دورہ پاکستان ختم کرنے سے  قبل پوچھا ہی نہیں گیا:ہیتھر نائٹ

انگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبردار ہونے سے قبل پوچھا ہی نہیں

لندن(سپورٹس ڈیسک) بورڈ کے ممبران کا اجلاس ہوا اور فیصلہ لے لیا گیا، ہمیں اس سے متعلق بعد میں پتہ چلا اور بتایا گیا کہ اب ہم دورہ پاکستان پر نہیں جارہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں