انٹرنیشنل سکواش کے دونوں ٹائٹل مصری کھلاڑیو ں کے نام

انٹرنیشنل سکواش کے دونوں  ٹائٹل مصری کھلاڑیو ں کے نام

چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے دونوں ٹائٹل مصری کھلاڑیو ں کے نام،مردوں کاٹائٹل مصرکے مصطفی السیرتی جبکہ ویمن ایونٹ کی ٹرافی سلمیٰ الطیب نے جیت لی

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں وائس ایئر چیف مسعود حیدر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں