باکسر محمد وسیم کی آج پوطن واپسی

باکسر محمد وسیم کی آج پوطن واپسی

ڈبلیو بی اے فلائی ویٹ ورلڈ سلور بیلٹ ٹائٹل جیتنے کے بعد پاکستانی باکسر محمد وسیم آج وطن واپس پہنچیں گے

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)دریں اثنائوفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل(ر) آصف زمان نے محمد وسیم کو حالیہ کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں