زمبابوین بالر کا ایکشن مشکوک قرار

 زمبابوین بالر کا ایکشن مشکوک قرار

ہرارے (اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی نے زمبابوین انڈر19بالر وکٹر چیروا کو غیر قانونی ایکشن کے باعث انٹر نیشنل کرکٹ میں بالنگ سے معطل کر دیا۔

انڈر 19ورلڈ کپ میں پاپوا نیو گنی سے میچ کے دوران ان کا ایکشن رپورٹ کیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں