بھارتی جونیئر ٹیم پر کورونا کا حملہ

 بھارتی جونیئر ٹیم پر کورونا کا حملہ

نئی دہلی (اسپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈر19ورلڈ کپ کیلئے پانچ متبادل کھلاڑی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جنہیں اینٹیگا پہنچنے پر چھ دن کیلئے قرنطینہ کیا جائے گا۔

 کورونا وائرس کے باعث چھ بھارتی کھلاڑی آئسولیٹ ہیں جن کی 29جنوری کو کوارٹر فائنل سے قبل صحتیابی کی امید ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں