وہاب آج میچ نہیں کھیل سکیں گے

 وہاب آج میچ نہیں کھیل سکیں گے

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پشاور زلمی کپتان وہاب ریاض آج کے میچ کیلئے دستیاب نہیں ہونگے ۔

 گزشتہ روز جاری اعلامیہ کے مطابق وہاب ریاض کورونا مثبت آنے کے بعد آئسولیشن میں ہیں ، شعیب ملک پہلے میچ میں پشاور زلمی کی قیادت کریں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں