گلوبل سوکر وینچرز کے لائیو نشریات کیلئے معاہدے پر دستخط

گلوبل سوکر وینچرز کے لائیو  نشریات کیلئے معاہدے پر دستخط

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)گلوبل سوکر وینچرز اور ٹین اسپورٹس کے درمیان نیکسٹ جین فٹ بال اسٹارز اور پاکستان فٹ بال لیگ کی پہلی لائیو نشریات کی ڈیل پر دستخط ہو گئے

جس کے تحت بنیادی سطح کی کوریج اور فرنچائز لیگ میں توازن قائم کرتے ہوئے تمام میچز براہ راست نشر کئے جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں