ایشیاء کپ پرپی سی بی کی وضاحت

ایشیاء کپ پرپی سی بی کی وضاحت

کراچی(اسپورٹس نیوز) پی سی بی نے انٹر نیشنل کرکٹ سائٹ کی جانب سے ایشیاء کپ کے حوالے سے جاری خبر کے چند نکات کو بے بنیاد قرار دیدیاجس میں کہا گیا تھا ۔۔۔

کہ ایشین کرکٹ کونسل نے تمام ممبران پر زور دیا کہ وہ اپنی حکومتوں سے ٹیموں کو پاکستان بھیجنے پر موقف لیں۔ پی سی بی کے مطابق اجلاس میں ایسے  معاملات نہیں اٹھائے گئے اور نہ ہی کسی رکن نے پاکستان میں کھیلنے کیلئے حکومتی منظوری لینے کا کوئی ارادہ ظاہر کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں