یوم یکجہتی کشمیر پراوپن ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ

یوم یکجہتی کشمیر پراوپن  ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پراوپن ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ گرلز میں زمیراارشد، انڈر16بوائز میں اذان فریال اور انڈر14بوائز میں مصطفی احمد نے جیت لیا۔

 لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں جڑواں شہروں سے ٹیبل ٹینس کے مرد وخواتین کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ آرگنائزنگ سیکرٹری صوبائی کوچ یاسمین اختر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں