عمر ایسوسی ایٹس رمضان ٹرافی کا افتتاحی میچ رنگون والا نے جیت لیا

عمر ایسوسی ایٹس رمضان ٹرافی کا افتتاحی میچ رنگون والا نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)چھتیسویں کراچی جمخانہ رمضان عمر ایسوسی ایٹس ٹرافی کا افتتاحی میچ رنگون والا نے گرینو سمیکس کو 11رنز سے مات دے کر جیت لیا ۔۔۔

جس کیلئے 57رنز بنانے والے ذاکر ملک کومین آف دی میچ قرار پائے۔اس سے قبل کراچی جمخانہ کے سابق صدر الطاف آغا نے بال کو ہٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا باضابطہ افتتاح کیا تو ٹورنامنٹ ڈائریکٹر رضوان عمر کے علاوہ محمد حسین، جام نفیس اور مقصود احمد بھی موجود تھے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں