بین فوسٹر کا وریکشم سے معاہدہ

لندن(اسپورٹس ڈیسک)ہالی ووڈ اداکاروں کی ٹیم وریکشم نے مانچسٹر یونائیٹڈ اور انگلینڈ کے سابق گول کیپر بین فوسٹر سے سیزن کے اختتام تک اے لسٹ معاہدہ کرلیا۔پانچویں درجے کا نارتھ ویلز کلب انگلش فٹ بال لیگ میں واپسی کی جدوجہد کر رہا ہے ۔
ہالی ووڈ اداکاروں کی ٹیم وریکشم نے مانچسٹر یونائیٹڈ اور انگلینڈ کے سابق گول کیپر بین فوسٹر سے سیزن کے اختتام تک اے لسٹ معاہدہ کرلیا۔پانچویں درجے کا نارتھ ویلز کلب انگلش فٹ بال لیگ میں واپسی کی جدوجہد کر رہا ہے ۔