عائشہ نسیم نے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا

 عائشہ نسیم نے کرکٹ  چھوڑنے کا اعلان کردیا

کراچی(اسپورٹس ڈیسک ) قومی ویمن ٹیم کی18سالہ بیٹر عائشہ نسیم نے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ا نہوں نے اپنے فیصلے سے پی سی بی کو بھی آگاہ کردیا ہے ۔ یاد رہے کہ عائشہ نسیم نے چار ون ڈے اور 30 ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی نمائندگی کی ۔

 قومی ویمن ٹیم کی18سالہ بیٹر عائشہ نسیم نے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ا نہوں نے اپنے فیصلے سے پی سی بی کو بھی آگاہ کردیا ہے ۔ یاد رہے کہ عائشہ نسیم نے چار ون ڈے اور 30 ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی نمائندگی کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...