عائشہ نسیم کی ریٹائرمنٹ منظور

عائشہ نسیم کی ریٹائرمنٹ منظور

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی جارح مزاج بیٹر عائشہ نسیم نے اسلام کی خاطر کھیل سے علیحدگی کا اعلان کردیا تھا۔۔

جسے پاکستان کرکٹ بورڈ نے منظور کرلیا اور انہیں ایشین گیمز کیلئے اسکواڈ منتخب کرتے وقت قابل غور نہیں سمجھا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...