ایشیاء کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان ، حارث اور محمد رضوان شامل

ایشیاء کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان ، حارث اور محمد رضوان شامل

لندن (اسپورٹس ڈیسک ) وزڈن نے ایشیاء کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ پاکستان سے دو کھلاڑیوں محمد رضوان اور حارث رئوف کو جگہ ملی۔

دیگر منتخب کھلاڑیوں میں شبمان گل ، روہیت شرما ، لوکیش راہول، ہردیک پانڈیا، کلدیپ یادیو، محمد سراج، کوسال مینڈس، شکیب الحسن،دونتھ ویلا لگے شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں