حفیظ پی سی بی ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی

حفیظ  پی سی بی ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان محمد حفیظ نے ورلڈ کپ سکواڈ کے اعلان سے ایک روز قبل پی سی بی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔

حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر ٹویٹ میں کہا کہ انہوں نے بطور اعزازی رکن اپنی خدمات سرانجام دیں،پاکستان کرکٹ کیلئے میری نیک خواہشات، پاکستان زندہ باد ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں