ہمیں بھول نہ جانا بابر کا امام الحق کو پیغام
لاہور(اسپورٹس ڈیسک)سابق کپتان بابر اعظم نے امام الحق کو مشورہ دیا ہے کہ براہ کرم! اب اپنے دوستوں کے ساتھ بھی کچھ وقت گزارنے کی کوشش کریں۔۔
ہمیں بھول نہ جانا،زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے کا وقت آگیا ہے ،نئے سفر کیلئے میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں، آپ کو دنیا کی تمام خوشیاں ملیں۔