سپر لیگ،ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا،دو فاسٹ بالر سے محروم

سپر لیگ،ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا،دو فاسٹ بالر سے محروم

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ سیزن 9 سے قبل ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا لگا ہے ۔ملتان سلطانز اپنے دو اہم فاسٹ بالر سے محروم ہوگئی ۔۔

 فاسٹ بالر احسان اللہ اور ریس ٹوپلے انجری کی وجہ سے میچز میں دستیاب نہیں ہوں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں