شاہین آفریدی نے مسلسل میچ ہارنے کی وجہ بتادی

شاہین آفریدی نے مسلسل  میچ ہارنے کی وجہ بتادی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان نے اس سیزن کے دونوں میچ ہارنے کی وجہ بتادی۔

 قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ فیلڈنگ اور بالنگ کے پلان پر عملدرآمد نہیں کرپا رہے ۔شاہین نے کہا کہ رضوان کا کیچ پکڑ لیتا تو نتیجہ ہمارے حق میں آسکتا تھا ۔شاہین نے کہا کہ سات میچ باقی ہیں امید نہیں چھوڑی، مجھے افتخار احمد کی اننگز دیکھ کر خوشی ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں