ڈومیسٹک میں پرفارمنس کا صلہ ملتا ہے تو خوشی ہوتی ہے ،فرحان

ڈومیسٹک میں پرفارمنس کا صلہ  ملتا ہے تو خوشی ہوتی ہے ،فرحان

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)قلندرز کے بیٹر صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ ڈومیسٹک میں پرفارمنس کا جب صلہ ملتا ہے تو خوشی ہوتی ہے ۔ لاہور قلندرز کے بیٹر کا کہنا تھا کہ ہمارا آغا اچھا نہیںہم بھی کم بیک کریں گے ۔

قلندرز کے بیٹر صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ ڈومیسٹک میں پرفارمنس کا جب صلہ ملتا ہے تو خوشی ہوتی ہے ۔ لاہور قلندرز کے بیٹر کا کہنا تھا کہ ہمارا آغا اچھا نہیںہم بھی کم بیک کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں