آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کاچوتھانمبر

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ  میں بابر اعظم کاچوتھانمبر

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں ۔ پاکستانی بلے باز بابر اعظم ایک درجہ اوپر چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

کیوی تجربہ کار کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ،سٹیو سمتھ 818 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور ڈیرل مچل 780 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ۔بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی ساتویں، روہت شرما 12ویں اور رشبھ پنت 14ویں اور یشسوی جیسوال 15 ویں نمبر پر آگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں