لاہورقلندرزضرور باؤنس بیک کرے گی :ثمین رانا

لاہورقلندرزضرور باؤنس بیک کرے گی :ثمین رانا

کراچی (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان سپرلیگ کی فرنچائزڈلاہورقلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہم اپنے لیگ میں ابتک کھیلے گئے۔۔

 تینوں میچز ہارگئے ہیں لیکن لاہورقلندرز ضرور باؤنس بیک کرے گی اور سیزن نائن کی ٹرافی بھی جیتے گی۔ جہاں تک میں سمجھتا ہوں شاہین شاہ آفریدی پاکستان میں بیسٹ کپتان ہیں۔ لاہورقلندرز کے شائقین شایقین مایوس نہ ہوں کیونکہ مایوسی گناہ ہے ، شائقین کی سپورٹ ہی ہمیں اعتماد دیتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں