شعیب اختر کے گھر بیٹی کی پیدائش ، مبارکبادوں کا تانتا

شعیب اختر کے گھر بیٹی کی  پیدائش ، مبارکبادوں کا تانتا

لاہور ( سپورٹس دیسک ) پاکستان کے سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی جس پر انہیں مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا ۔ شعیب اختر نے بیٹی کا نام نورے علی اختر رکھا ہے ۔شعیب اختر 11نومبر 2014میں رباب خان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

 

 ، ا ن کے گھر پہلے بیٹے کی پیدائش نومبر 2016میں ہوئی جس کا نام میکائل علی ہے جبکہ ان کے گھر دوسرے بیٹے کی پیدائش 2019میں ہوئی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں