فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2، اْردن نے پاکستان کو ہرا دیا

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2، اْردن نے پاکستان کو ہرا دیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2 کے اومان میں کھیلے گئے میچ میں اْردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں 7گول سے عبرتناک شکست دے دی۔

تاجکستان کے دوشنبے سٹیڈیم میں بجلی بند ہو جانے کے سبب سعودی عرب اور تاجکستان کے درمیان میچ 6 منٹ معطل رہا۔ گوہاٹی میں کوالیفائر ٹو کے میچ میں افغانستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں