پی سی بی کے ڈائریکٹر لیگل بلال رضا عہدے سے مستعفی

پی سی بی کے ڈائریکٹر لیگل  بلال رضا عہدے سے مستعفی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کیڈائریکٹر لیگل بلال رضاعہدے سے مستعفی ہوگئے ،دو روز قبل ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے بھی استعفیٰ دے دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید ڈائریکٹرز کے استعفوں کا امکان ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں